Results 1 to 4 of 4

Thread: صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثی

    صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثیق کر دی

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثیق کر دی ہے۔

    صدر مملکت Ú©Û’ دستخطوں Ú©Û’ بعد تینوں ترامیم قانون بن گئی ہیں۔ اس Ú©Û’ بعد مسلØ+ افواج سے متعلق قانون سازی Ú©Û’ تمام مراØ+Ù„ مکمل ہو گئے ہیں۔
    دنیا نیوز ذرائع Ú©Û’ مطابق وفاقی Ø+کومت قانون سازی سے متعلق رپورٹ جلد سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔
    خیال رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا تھا۔ سینیٹر ولید اقبال نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952ء، پاکستان ائیر فورس 1953ء اور پاکستان نیوی ایکٹ 1961ء ترمیمی بلز پر قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹس ایوان میں پیش کیں۔
    رپورٹ کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کو ایوان میں شق وار منظوری کے لیے پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
    پاکستان مسلم لیگ Ù† اور پاکستان پیپلز پارٹی Ù†Û’ بلوں Ú©ÛŒ منظوری میں Ø+کومت کا ساتھ دیا جبکہ جماعت اسلامی، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی Ú©Û’ ارکان Ù†Û’ اØ+تجاج Ú©Û’ بعد ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ اس موقع پر سینیٹر سراج الØ+Ù‚ØŒ عطا الرØ+من، عبدالغفور Ø+یدری اور رضا ربانی ایوان سے غیر Ø+اضر رہے۔
    سینیٹ سے منظوری Ú©Û’ بعد مسلØ+ افواج Ú©Û’ سربراہان Ú©ÛŒ مدت ملازمت میں توسیع اور Ø+د عمر سے متعلق قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
    خیال رہے کہ قومی اسمبلی سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پہلے ہی کثرت رائے سے منظور کر چکی ہے۔
    بلوں Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ بعد وزیراعظم Ú©Ùˆ یہ اختیار Ø+اصل ہو گیا ہے کہ وہ تینوں مسلØ+ افواج Ú©Û’ سربراہان Ú©ÛŒ مدت ملازمت میں تین سال Ú©ÛŒ توسیع کر سکتے ہیں۔پاکستان آرمی، ایئر فورس اور پاک بØ+ریہ (ترمیمی) بلوں Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ موقع پر وزیراعظم عمران خان سمیت 160 Ø+کومتی جبکہ 112 Ú©Û’ قریب اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود تھے۔
    2gvsho3 - صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی

    2gvsho3 - صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •